(ایجنسی)
یلی کاپٹرز اور گائیڈڈ میزائلز بھی شامل، 20عالمی کمپنیوں کے ساتھ معاہدے قطر اپنی دفاعی طاقت بڑھانے کیلئے 23 ارب ڈالر کا اسلحہ خریدے گا جس میں ہیلی کاپٹرز ، گائیڈڈ میزائلز بھی
شامل ہونگے ،اس سلسلے میں امریکی کمپنیوں سمیت
20 عالمی کمپنیوں کیساتھ معاہدے کر لئے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق قطر کے فوجی ترجمان نے بتایا ہے کہ صرف امریکی کمپنیوں سے کئے گئے معاہدوں کی مالیت 7.6 ارب ڈالر ہے ۔بوئنگ کمپنی نے تصدیق کی ہے کہ قطر نے 24 اپاچی ہیلی کاپٹرز خریدنے کا معاہدہ کیا ہے ۔